|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

الاعراف سے کیا مراد ہے؟

الاعراف کا مفہوم قرآن مجید کی الاعراف سے لیا گیا ہے۔ الاعراف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا مطلب بلندی یا اونچی جگہ ہوتا ہے

وَبَيْنَهُمَا حِجَابٌ ۚ وَعَلَي الْاَعْرَافِ رِجَالٌ يَّعْرِفُوْنَ كُلًّاۢ بِسِيْمٰىهُمْ ۚ وَنَادَوْا اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ اَنْ سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ ۣ لَمْ يَدْخُلُوْهَا وَهُمْ يَطْمَعُوْنَ ۝

اور ان دونوں (جنّتیوں اور جہنّمیوں) کے درمیان پردہ ہوگا اور اعراف پر کچھ لوگ ہوں گے جو سب کو اُن کی صورتوں سے پہچانتے ہوں گے اور وہ جنّت والوں کو پکاریں گے کہ تم پر سلامتی ہو وہ ابھی اس (جنت) میں داخل نہیں ہوئے ہوں گے اور وہ اُس کی امید رکھتے ہوں گے۔
(الاعراف – 46)

وہ لوگ ہوں گے جن کے حسنات (نیکیاں) اور سیئات (گناہ) برابر ہوں گے۔

مزید سوال کریں / اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔