|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

چاند کیوں گھٹتا اور بڑھتا ہے؟

چاند کا گھٹنا اور بڑھنا اللہ کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔

يَسْــَٔـلُوْنَكَ عَنِ الْاَهِلَّةِ ۭ قُلْ ھِىَ مَوَاقِيْتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ

وہ آپ سے چاند کے متعلق سوال کرتے ہیں آپ فرما دیجئے کہ وہ لوگوں کیلئے اوقات مقررہ اور حج ( کے ایام ) معلوم کرنے کا ذریعہ ہے۔
(البقرہ-189)

اللہ تعالیٰ نے قرآن میں چاند کی منازل کا ذکر کیا

وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيم

اور چاند کی ہم نے منزلیں مقرر کر دیں یہاں تک کہ وہ کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے۔
(یس-39)

یہ عمل نہ صرف وقت کے تعین میں مددگار ہے بلکہ قدرت کے نظام کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

مزید سوال کریں / اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔