|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کیا مرنے والے کو صدقہ جاریہ کا علم ہوتا ہے؟

اسلام کی روشنی میں مرنے والے کو صدقہ جاریہ کے فائدے کا علم اگر اللہ بتادے تو ہوتا ہے ورنہ ایسا کوئی قانون نہیں ہے جس سے خود باخود باخبر ہوا جائے، صدقہ جاریہ کا فائدہ ہوتا ہے مگر وہ کب، کیسے اور کس ذریعے سے پہنچا، اس کی تفصیلات کا علم اللہ ہی کو ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

إِنَّا نَحْنُ نُحْىِ ٱلْمَوْتَىٰ ۖ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا۟ وَءَاثَـٰرَهُمْۚ
یقیناً ہم ہی مردوں کو زندہ کرتے ہیں، اور ہم لکھ رہے ہوتے ہیں وہ (سب کچھ) جو وہ آگے بھیج چکے اور ان کے پیچھے رہ جانے والے اثرات کو بھی۔
(یس 12)

اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ صدقہ جاریہ جیسے باقی رہ جانے والے اعمال کا اجر میّت کو پہنچتا ہے، اور وہ اللہ کے علم میں لکھا جاتا ہے۔

مزید سوال کریں / اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔