|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کیا تلاوتِ قرآن کی ابتداء میں تعوذ پڑھنا ضروری ہے؟

جی ہاں، تلاوتِ قرآن کی ابتداء میں تعوّذ (یعنی أعوذُ باللهِ منَ الشيطانِ الرجيم) بڑھنے کے بارے میں قرآن سے اس کا حکم موجود ہے۔ فرمایا

فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
پس جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو۔
(النحل -98)

اس آیت سے واضح ہوتا ہے کہ تلاوت سے پہلے تعوّذ پڑھنا حکمِ الٰہی ہے۔

تعوّذ کا مقصد دل کو شیطان کے وسوسوں سے محفوظ رکھنا،توجہ و خشوع سے قرآن سمجھنا، قرآن کی برکات پانا اور اس کی محرومی سے بچنا ہے۔

مزید سوال کریں / اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔