|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

مافوق الاسباب کا مطلب کیا ہے؟

مافوق الاسباب ایک عربی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے ظاہری اور مادی اسباب و وسائل سے ماورا (اوپر) مدد یا اثر۔

یعنی ایسا واقعہ، مدد، اثر، یا عمل جو عام قوانینِ فطرت سے بالاتر ہو۔ انسانی طاقت یا سائنسی ذرائع سے ماورا ہو۔ بغیر کسی مادی یا طبعی ذریعہ کے براہِ راست ہو۔
اس کا دعویٰ صرف اللہ ہی کر سکتا ہے، کیونکہ وہی أمر کن فیکون کا مالک ہے۔

مخلوق مافوق الاسباب کچھ نہیں کر سکتی
کوئی نبی، ولی، جن، یا فرشتہ نہ کسی کو اولاد دے سکتا ہے۔
نہ غیب جان سکتا ہے، نہ بغیر ذریعہ کسی کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ کیونکہ یہ اختیار صرف اللہ کا ہے۔

مزید سوال کریں / اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔