|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

اگر کوئی اللہ کے نام پر مانگے اور اسکو دینے کے لئے کچھ نہ ہو تو کیا کرنا چائیے؟

اگر کوئی اللہ کے نام پر سوال کرے (یعنی کہے اللہ کے واسطے کچھ دے دو), اور آپ کے پاس کچھ بھی دینے کو نہ ہو تو اسلامی تعلیمات کے مطابق نرمی، خیرخواہی اور خالی ہاتھ بھی لوٹانے کا سلیقہ اختیار کرنا واجب ہے۔فرمایا

وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ
اور مانگنے والے کو جھڑکنا نہیں۔
(الضحى 10)

یعنی اگر آپ کچھ نہ بھی دے سکیں، بدکلامی، بدسلوکی، جھڑکنا یا حقارت سے انکار نہ کریں۔

مزید سوال کریں / اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔